بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سردیوں کی وہ غذائیں جوبیماریوں سے نجات دلائیں

  جمعہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  3:16

سردیوں میں مختلف بیماریاں انسان کو گھیر لیتی ہیں جن میں نزلہ، زکام، کھانسی، گلے میں درد عام ہیں لیکن صحت مند غذا کے ذریعے نہ صرف ان بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے بلکہ سردی سے صحت پر پڑنے والے منفی اثرات سے بھی بچا جاسکتا ہے بس آپ کو سردی کے موسم میں ان 5 چیزوں کو اپنی غذا کا حصہ بنانا

ہے۔ شملہمرچ:وٹامن سی کی کمی سے انسانی جسم نہ صرف تھکاوٹ کا شکار ہوجاتا ہے بلکہ مدافعتی نظام پر بھی بہت برے اثرات مرتب ہوتے ہیں تاہم وٹامن سی سے بھرپور پھل

جیسے کینو، مالٹا، گریپ فروٹ اور موسمی وغیرہ جسم میں ہونے والی کمی کو پورا کردیتے ہیں۔پھلوں کے علاوہ شملہ مرچ ایسی سبزی ہے جس میں کینو اور مالٹے سے تین گنا زیادہ وٹامن سی موجود ہوتی ہے لہٰذا سردیوں میں اپنی غذا میں شملہ مرچ کا اضافہ کرلیں

اس سے آپ کی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔بھاپ میں پکی ہوئی مچھلی:سردیوں میں جلد (اسکن) کی بیماریاں ہونا عام بات ہے۔ ٹھنڈک کے باعث ہماری جلد خاص طور پر ہاتھوں اور چہرے کی جلد بری طرح متاثر ہوتی ہے لیکن بھاپ میں پکی ہوئی مچھلی جلد کی بیماریوں سے لڑنے میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎