بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


زہریلی لسی پلا کر 16 سسرالیوںکو مارنے والی خاتون اور اسکے آشنا کو نشان عبرت بنا دیا گیا، عدالت نے کتنی مرتبہ عمر قید کی سزا سنا دی؟

  جمعہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  11:56

ڈیرہ غازی خان  ڈیرہ غازی خان کی انسداد دہشت گردی عدالت نے زہریلی لسی سے متعلق مشہور زمانہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمہ آسیہ اور اس کے آشنا کو 15 مرتبہ عمر قید کی سزائیں سنا تے ہوئے 30 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کی رہائشی ملزمہ آسیہ نے گزشتہ برس اپنے آشنا شاہد کے ساتھ ملکر سسرالیوں کو لسی میں زہرملاکر پلائی

جس میں بچے سمیت 16 افراد جاں بحق جبکہ مجموعی طور پر لسی سے 27 افراد متاثر ہوئے تھے۔جمعرات کو انسداد دہشت گردی عدالت

کے جج شاکر حسن نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمہ آسیہ اور اس کے آشنا کو 15 مرتبہ عمر قید کی سزائیں سن اور دونوں کو 30 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا جبکہ ایک ملزمہ زرینہ بی بی کو شک کا فائدہ دے کربری کردیا گیا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎