بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے نامِ مبارک کے بارے میں برطانیہ کی ایک ایسی رپورٹ جسےپڑھ کر آپ سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

  جمعہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  11:59

لندن  نبی کریم ﷺ کا نام مبارک ’’محمد ‘‘ یورپی ممالک میں بھی مقبول ۔ برطانوی رپورٹ ۔برطانیہ میں نئے پیدا ہونے والے بچوں کے ناموں میں’’محمد‘‘ مقبول ترین نام بن گیا ۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق نئے پیدا ہونے والے بچوں کے ناموں کے اندراج سے متعلق سرکاری ادارے میں 2015 میں پیدا ہونے والے بچوں

میں سے سب سے زیادہ بچوں کا نام ’’محمد‘‘ رکھا گیا تاہم ان کی انگلش میں اسپیلنگ یعنی ہجی مختلف اوران تمام ہچے والے ناموں کو اکٹھا کیا جائے تو’’محمد‘‘ سب سے زیادہ مقبول نام ہے۔برطانوی سرکاری محکمے

کا کہنا تھا کہ ’’محمد‘‘ نام 100 ناموں کی فہرست میں سب سے پہلے 1924 میں دیکھنے میں آیا اورہرگزرتے دن کے ساتھ اس میں اضافہ ہوتا گیا۔واضح رہے کہ 2014 میں بھی برطانیہ میں ’’محمد‘‘ مقبول ترین نام تھا اس کے علاوہ اس سال پیدا ہونے والے بچوں کے سب سے زیادہ مقبول ناموں کی فہرست میں عمر، علی اور ابراہیم بھی شامل تھے۔ رپورٹ کے مطابق 2014 میں بچیوں کے ناموں میں ’نور‘ بہت زیادہ مقبول تھا.

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎