بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ماضی کی سپراسٹار اداکارہ روحی بانو اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟انتہائی افسوسناک خبر آگئی

  جمعہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  12:07

اسلام آباد  ماضی کی سپراسٹار اداکارہ روحی بانو لاپتا ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق تمغہ حسن کارکردگی حاصل کرنیوالی روحی بانو لاپتہ ہو گئی ہیں۔ روحی بانو طویل عرصے سے نفسیاتی و مالی مسائل کا شکار ہیں جبکہ روحی اپنی ازدواجی زندگی کی بے سکونی کے بعد اکلوتے بیٹے علی کے قتل کے بعد سے ذہنی اور نفسیاتیمسائل کا شکار

ہو گئی تھیں جس کے باعث وہ مالی مسائل سے بھی دوچار تھیں۔ وہ فائونٹین ہائوس میں مقیم اور زیر علاج تھیں تاہم اب نہ تو نفسیاتی ہسپتال فائونٹین ہائوس میںموجودہیں اور نہ اپنے گھر میں جبکہ امید

ظاہرکی جا رہی تھی کہ شاید وہ اپنی بہن کے گھر نہ چلی گئی ہوں تاہم اب وہاں سے بھی ان کی عدم موجودگی کی اطلاعات آرہی ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎