بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


راولپنڈی، طیارہ کریش کر گیا

  جمعہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  17:07

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی کے نور خان ائیر بیس پر پاک فوج کا C-130طیارے میں آگ لگ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کے نور خان ائیربیس پر پاک فوج کے C-130طیارے میں اس وقت آگ بڑھ اٹھی جب وہ لینڈ کر رہا تھا۔ کریش کرنے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی ۔ طیارہ ٹریننگ مشن پر تھا جس

میں پائلٹ اور ٹرینی پائلٹ موجود تھے جو کہ دونوں محفوظ رہے۔ ترجمان ائیر فورس کے مطابق نور خان ائیربیس پر سی ون طیارہ رن وے پر پھسل گیا اور دیوار سے ٹکرا گیا جس کے باعث

طیارے میں آگ لگ گئی تاہم پائلٹ و دیگر عملہ محفوظ رہا۔جس کے بعد ریسکیو ٹیمیوں کو فورا طلب کر لیا گیااور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎