بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بال پین کے ڈھکن میں یہ سوراخ آپ کو مرنے سے بچا سکتا ہے ؟مگر کیسے ؟

  جمعہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  19:33

آپ کے پاس بال پوائنٹ پین ہے ذرااس کا ڈھکن دیکھیں کیا اس میں سوراخ ہے بال پین بنانے والی مشہور کمپنی بک کے پینوں کے ڈھکنوں میں سوراخ ہوتا ہے کیا آپ سمھتے ہیں کہ یہ ہوا کے کسی خاص دبائو کو برقرار رکھنے کیلئے ہے یا پھر سیاہی خشک ہونے سے بچانے کیلئے ویسے اوپر جو سوراخ ہوتا ہے

وہ اس لئے ہوتا ہے کہ ڈھکن بند کرتے ہوئے اس کا اضافی دبائو نکل جائے لیکن اس سوراخ اہم ترین مقصد ہے آپ کو مرنے سے بچانا ہےجی ہاں مذاق نہیں کررہے آپ کے کوئی

دوست عزیز خاص طور پر بچپن کے دوستوں میں کچھ ایسے ضرور ہوں گے جن کو پین چبانے کی عادت ہوگی دنیا میں ایسے بہت سے لوگ پائے جاتے ہیں جنہیں یہ بد عادت ہے پین بنانے والی کمپنی کو یہ خطر ہ ہوتا ہے کہ کہیں یہ حلق میں جاکر سانس کی نالی میں نہ پھنس جائے کیونکہ اس سے جان بھی جاسکتی ہے .آپ کے پاس بال پوائنٹ پین ہے ذرااس کا ڈھکن دیکھیں کیا اس میں سوراخ ہے بال پین بنانے والی مشہور کمپنی بک کے پینوں کے ڈھکنوں میں سوراخ ہوتا ہے کیا آپ سمھتے ہیں کہ یہ ہوا کے کسی خاص دبائو کو برقرار رکھنے کیلئے ہے یا پھر سیاہی خشک ہونے سے بچانے کیلئے ویسے اوپر جو سوراخ ہوتا ہے وہ اس لئے

ہوتا ہے کہ ڈھکن بند کرتے ہوئے اس کا اضافی دبائو نکل جائے لیکن اس سوراخ اہم ترین مقصد ہے آپ کو مرنے سے بچانا ہےجی ہاں مذاق نہیں کررہے آپ کے کوئی دوست عزیز خاص طور پر بچپن کے دوستوں میں کچھ ایسے ضرور ہوں گے جن کو پین چبانے کی عادت ہوگی دنیا میں ایسے بہت سے لوگ پائے جاتے ہیں جنہیں یہ بد عادت ہے پین بنانے والی کمپنی کو یہ خطر ہ ہوتا ہے کہ کہیں یہ حلق میں جاکر سانس کی نالی میں نہ پھنس جائے کیونکہ اس سے جان بھی جاسکتی ہے .