بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


غریب ترین انتخابی امیدوار سامنے آگیا،انتخابی ضمانت جمع کروانے کیلئے کیا چیز لیکر الیکشن آفس پہنچ گیا؟ جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

  جمعہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  20:25

اندور بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اندور کے الیکشن آفس کے اہلکار اس وقت حیران رہ گئے جب 28نومبر کو ہونیوالے اسمبلی انتخات کیلئے ضمانت کی رقم جمع کرانے پہنچنے والے امید وار نے ان کے سامنے 10,000روپے کے سکوں کا ڈھیر لگا دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق الیکشن افسر سروت شرما نے بتایا کہ دیپک پوار اندور کے علاقےکرمکانت3

سے اسمبلی انتخابات لڑنا چاہتے ہیں۔ایک روپے کے 10ہزار سکے بطورزرضمانت جمع کرانے آئے۔ 5افراد نے ڈیڑھ گھنٹے کی مشقت کے بعد گنتی مکمل کی۔افسر نے بتایا کہ پوار نے ضمانت کی ر قم جمع کرادی

کرادی اوروہ اپنا پرچہ نامزدگی نامزدگی بھی داخل کردیا۔ واضح رہے کہ ریاست میں اسمبلی انتخابات کیلئے پرچہ نامزدگی کی تاریخ9نومبر مقرر کی گئی ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎