Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


دشمن سے ہر قیمت پر بدلہ لینے والا کینہ پرور پرندہ

  ہفتہ‬‮ 10 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  8:30

نٹارکٹیکا میں پایا جانے والا ‘اسکوا ‘ نامی پرندہ اپنے دشمن کو کبھی نہیں بھولتا، اور جہاں ملتا ہے اس پر حملہ ضرور کرتا ہے۔ اگر کوئی شخص اس کے گھونسلے، انڈے یا خود اسے ہراساں اور ستانے کی کوشش کرتا ہے تو’اسکوا’ نامی پرندہ اسے نہیں بھولتا اور فوری طور پر اس پر حملہ کرکے حساب برابر کردیتا ہے۔انٹارکٹیکا میں

انسانوں کی رسائی عام نہیں لیکن جنوبی کوریا کے ماہرین نے انٹارکٹیکا کےایک تحقیقی اسٹیشن پر پرندوں کے تحقیقاتی شعبے نے ‘اسکوا’ نامی پرندے کی اس خاصیت کو دریافت کیا ہے۔پرندہ اپنے انڈے اور گھونسلے کے

قریب جانے والےلوگوں کے چہرے کو بھی یاد رکھتا ہے اورجوابی حملہ کرتا ہے۔

اس سے قبل کوے سمیت کئی پرندے اسی طرح کا برتاودیکھا گیا تھا لیکن پہلی مرتبہ اسکوا میں اس صلاحیت کا انکشاف ہوا ہے۔ براؤن اسکوا صرف 2 سے 4 مرتبہ میں ہی دیکھنے والوں کو یاد کرلیتا ہے اور اس میں چہرے کی شناخت کی غیر معمولی صلاحیت موجود ہے۔

اس تجربے کیلئے کوریا کے سائنسدانوں نے کئی تجربات کیے اور اس دوران 2 افراد میں سے ایک نے پرندے کے گھونسلے کے پاس جانے کی کوشش کی اور اس کے بعد ان دونوں کو مخالف سمت میں جانے کو کہا تو پرندہ فوری طوری پر حملہ آور شخص کی جانب لپکا تھا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎