Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے یہ سیکرٹ کوڈز جانتے ہیں؟

  ہفتہ‬‮ 10 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  8:59

آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں مختلف کوڈز ہوتے ہیں، کچھ تو دونوں میں ایک ہی طرح کام کرتے ہیں جبکہ کچھ مخصوص ماڈلز کے لیے

ہوتے ہیں۔ یہاں آپ ایسے ہی خفیہ کوڈز جان سکتے ہیں جو آپ کے اینڈرائیڈ فون کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔اینڈرائیڈ فونزیہ کوڈ آپ کے نمبر

کو آﺅٹ گوئنگ کالز میں چھپانے میں مدد دیتا ہے اور اسے واپس کرنے کے لیے *31# کو ڈائل کرنا ہوگا۔اس کوڈ سے آپ اپنے فون کا موجودہ فرم وئیر چیک کرسکتے ہیں (صرف سام سنگ گلیکسی اسمارٹ فونز میں کام کرتا ہے)

۔یہ کوڈ آئی ایم ای آئی کو ظاہر کرتا ہے۔اس کوڈ سے وائی فائی سگنل، بیٹری، یوزایج اسٹیٹکس اور دیگر معلومات حاصل کی جاسکتی ہے۔اس کوڈ سے آپ جنرل ٹیسٹ موڈ کو دیکھ سکتے ہیں جو کہ مختلف فون آپریشنز دکھائے گا۔اس کوڈ سے ایل سی ڈی ڈسپلے کو ٹیسٹ کیا جاسکتا ہے۔

یہ کوڈ کیمرے کے بارے میں مکمل تفصیلات فراہم کرتا ہے۔اس سے فوری طور پر آپ فیکٹری ری سیٹ سیٹنگز تک پہنچ سکتے ہیں جو کہ اپلیکشن ہی ڈیلیٹ کرے گی۔اس سے آپ گزشتہ 20 فون کالز میں اپنی آواز کی ریکارڈنگ سن سکتے ہیں۔یہ سام سنگ گلیکسی کے سروس مینیو کو اوپن کرنے کا کوڈ ہے۔یہ موٹرولا کا سیکرٹ مینیو ہے