بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستانی خاتون سائنسدان نے استعمال شدہ پانی دوبارہ قابل استعمال بنانے کا طریقہ ایجاد کرکے پوری دنیا کو حیران کر دیا، اقوام متحدہ نے بڑے اعزاز سے نواز دیا

  ہفتہ‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  11:21

اسلام آباد  پاکستانی خاتون سائنسدان ڈاکٹر خالدہ مسرت نے استعمال شدہ پانی زہریلا ہونے سے بچانے اور اسے دوبارہ استعمال کے قابل بنانے کا طریقہ ایجاد کرکے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ پاکستانی خاتون سائنسدان کے اس کارنامے پر اقوام متحدہ نے انہیں بین الاقوامی محقق برائے تحفظ آبی وسائل قرار دے دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل

کی رپورٹ کے مطابق خاتون سائنسدان ڈاکٹر خالدہ مسرت پنجاب یونیورسٹی کی سابق یونیسکو چیئر ہولڈر، ریسرچ آفیسر اور مرکز برائے مربوط پہاڑی علاقہ جات پر تحقیق کی بانی ڈائریکٹر ہیں اور اس کے علاوہ سارک ریجن

میں پہلی پروفیسر بھی ہیں۔ ڈاکٹر خالدہ مسرت نے کہا کہ صرف لاہور میں روزانہ 90 کروڑ لٹر پانی کو آلودہ ہونے سے بچا کر اس پانی کو استعمال میں لایا جا سکتا ہے،

 ڈاکٹر خالدہ مسرت اپنے گھر کے ضائع شدہ پانی کو دوبارہ استعمال کے قابل بنا رہی ہیں، ان کا تجریہ پاکستان جیسے دیگر ممالک میں انقلاب کا پیشہ خیمہ ہو گا، خاتون سائنسدان ڈاکٹر خالدہ مسرت وزیراعظم اور بااثر افراد سے تعاون کی امید رکھتی ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎