بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


’کسی کے گھر سے کھانے کی کوئی میٹھی چیز آئے تو کھانے سے پہلے یہ کام کرلیں کیونک

  بدھ‬‮ 3 جولائی‬‮ 2019  |  21:28

ہمارے ہاں روایت ہے کہ عزیز و ہمسائے ایک دوسرے کے گھروں میں ختم و نیاز کا میٹھا کھانے کے لئے بھیجتے ہیں ۔یہ انتہائی اچھا عمل ہے جو ایک دوسرے سے محبت کو پروان چڑھاتا ہے لیکن انسان اپنی فطرت سے ڈسنے سے بھی باز نہیں آتا۔یہ تجربہ اور مشاہدہ کی بات ہے اور عاملین حضرات اس نزاکت کو سمجھتے ہیں کہ زیادہ تر

جادو ٹونہ اور کسی کا گھر تباہ کرنے کے لئے دم درود جیسا کوئی عمل بھی میٹھی چیزوں پر کیا جاتا ہے ۔کسی کو حسد اور انتقام کی وجہ سے نشانہ بنانا

مقصود ہوتو کئی لوگ کھیر زردہ اور مٹھائی پر ایسا عمل کراتے ہیں جس سے گھروں میں نفرت اور کھچاو پیدا ہوجاتا ہے ۔حب کا عمل اور عداوت کا عمل بھی میٹھی چیزوں پر کیا جاتا ہے۔

جو لوگ ان باتوں کو سمجھتے ہیں اس موقع پر سب سے پہلے وہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنے کے بعد درود ابراہیمی پڑھ کر اس میٹھے پر پھونک لیتے ہیں اور دعائے خیر کرتے ہیں تاکہ اگر کسی بد خواہ نے محبت کی آڑ میں اسکی بربادی کا بندوبست کیا بھی ہوتو وہ زائل ہوجائے ۔ اس لئے جب بھی کوئی میٹھی چیز دی جائے بسم اللہ شریف اور درود پاک ﷺ لازمی پڑھ لیا کریں ۔ اللہ ہم سب کو بدخواہوں کی نظر بد سے محفوظ فرمائے ۔

loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎