بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل ‎, اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


حاجی عبدالوہاب کون تھے ؟

  بدھ‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  18:17

تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب طویل علالت کے بعد انتقال کرچکے ہیں اور ان  کا نمازِ جنازہ رائیونڈ میں ادا کردیا گیا ہے ۔حاجی عبدالوہاب بھارت کے شہر دہلی میں 1923 میں  پیدا ہوئے ان کا تعلق  کرنل ڈسٹرکٹ سے تھا ان کی ذات راجپوت(راؤ)  تھی ۔اسلامیہ کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی اور تعلیم کے بعد حاجی صاحب نے

تحصیل دار کے طور پر کام کیا اس کے ساتھ انہو ں نے مجلس احرار اسلام میں بھی کام کیا اور اس کے بعد وہ مجلس احرار بورےوالا کے صدر بنے ۔اس کے بعد انہو ں

نے تبلیغی جماعت میں شمولیت اختیار کرلی اور 1 جنوری 1944 میں نظام الدین  مرکز چلے گئے اور 6 ماہ تبلیغی جماعت کے بانی محمد الیاس  کندھ لاوی  کے ساتھ گزارے اور اپنا کام چھوڑ کر  اپنا وقت تبلیغ کے لئے وقف کردیا اور یہ ان پانچ لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے اپنا پورا وقت تبلیغ کے لئے وقف کیا

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎