بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


وہ کیسے پریانکا کی محبت میں گرفتار ہوئے گلوکارنک جونس نے بالآخر بڑے راز سے پردہ چاک کردیا

  جمعرات‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  13:48

ہالی ووڈ موسیقار و اداکار نک جونس نے بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ اپنی جوڑی کو’ پریک ‘کا نام دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران نک جونس سے سوال کیا گیا کہ’’ ویروشکا اوردیپ ویر‘ ‘ کی طرح انہوں نے اپنے اور پریانکاکاایک نام ’’ پریک‘‘رکھ دیا ہےاور اب یہ دونوں پریک کہلائیں گے۔

نک جونس نے پریک کا نام اس لیے تجویز کیا ہے کیونکہ اس میںان دونوں شخصیات کے نام چھپے ہوئے ہیں یعنی پر سے مراد پریانکا جب کہ یک سے مراد نک ہے۔بھارتی اخبار ’انڈیا ٹوڈے‘ کے

style="text-align: right;">مطابق 24سالہ ہالی ووڈ موسیقار نک جونس نے پہلی بار اپنے اور پریانکا کے رشتے کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ کیسے پریانکا کی محبت میں گرفتار ہوئے ۔نک جونس نے بتایاکہ وہ اور پریانکاپہلی مرتبہ ایک دوست کی حیثیت سے ملے تھےجس کے بعد ان دونوں کی ملاقات میٹ گالا میں ہوئی پھر یہاںسے دونوں کے درمیان موبائل فون پرایک دوسرے کو پیغامات بھیجنےکا ایک سلسلہ شروع ہوگیا۔

اور یہیںسےنک اور پریانکا کی محبت کی کہانی کا آغاز ہوا۔انٹرویو کے دوران نک جونس نے مزید بتایا کہ دونوں کے درمیان بات چیت شروع ہونے کے بعد ان کی ملاقاتیں بھی ہونے لگیںاور اس دوران اگر کوئی ان سے پوچھتا تھاکہآپ دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں توہمارا جواب بہت بڑا’’ناں‘‘ ہوتا۔نک نے مزید کہا کہ 2017 میں پہلی بار ہم دونوں نے ایک ساتھ میٹ گالا کے ریڈ کارپٹ پر شرکت کی،جس کے بعد ہم دونوں کے درمیان ملاقاتوں کا ایک سلسلہ شروع ہوگیا اور پھر ہم نے صحیح وقت پہ منگنی کرلی۔

واضح رہے کہ بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی گلوکار نک جونس سے گزشتہ ماہ منگنی کی تھی۔منگنی کی رسم ممبئی میں پریانکا کے گھر میں ہوئی جس میں قریبی عزیر و اقارب نے شرکت کی جس کے بعد منگنی کا جشن بھی منعقد کیا گیا تھا جس میں چند بالی وڈ ستاروں نے شرکت بھی کی۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎