بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستانیوں کی انتہائی پسندیدہ چیونگم میں شامل ہونےوالے اجزائے ترکیبی کودنیا سے کیوں چھپایا جاتا ہے ؟

  منگل‬‮ 27 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  11:36

چیونگم بھوک مٹاتی ہے ، منہ کی بدبو ختم کرتی ہے اور منہ سے مضر صحت بیکٹیریا کا خاتمہ کرتی ہے، وہیں یہ بہت سی خطرناک بیماریوں کا باعث بھی بن رہی ہے۔ صحت سے متعلق ویب سائٹ ”مرکولا ڈاٹ کام“ پر اپنے ایک مضمون میں چیونگم کے حوالے سے ڈاکٹر مرکولا کا روح فرسا انکشافات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ چیونگم میں

شامل کم از کم پانچ اجزاءبچوں اور بڑوں کو مختلف بیماریوں میں مبتلا کر دیتے ہیں ،جبکہ کئی والدین اور معالجین کو پتا ہی نہیں ہوتا کہ یہ بیماری چیونگم کی پیدا کردہ ہے

اور وہ دیگر غذاؤں کو موردِ الزام ٹھہراتے ہیں۔ یہ اضافی مادہ ذائقہ بہتر بنانے کے لیے چیونگم میں استعمال کیا جاتا ہے، مگر ماہرین کے مطابق اسپارٹیم فوڈ انڈسٹری میں استعمال ہونے والا سب سے خطرناک مادہ ہے اور چیونگم کی تیاری میں اس کا بھرپور استعمال ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چیونگم کھانے کی وجہ سے جو بیماریاں جنم لیتی ہیں ان میں بیش تر اسپارٹیم کے باعث پیدا ہوتی ہیں۔

امریکا میں غذا و دوا کی نگرانی کرنے والے ادارے ایف ڈی اے (فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن) نے 1980ءمیں اس پر پابندی عاید کر دی تھی مگر بعدازاں پابندی ا ±ٹھا لی گئی، تاہم ڈاکٹرز عام غذاؤں میں اس کیمیکل کا استعمال ناپسند کرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مادہ خلیوں میں ہیجان پیدا کرنے کی وجہ سے زہریلی خاصیت رکھتا ہے جس کی وجہ سے انسان نہ صرف ذہنی طور پر کمزور ہو جاتے ہیں

 بلکہ دیگر اعصابی بیماریوں کا بھی نشانہ بنتے ہیں۔ نیز یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ اسپارٹیم ایک زہریلے مادے اسیسیول فیم پوٹاشیم سے ملتی جلتی خاصیت رکھتا ہے اور جانوروں پر کیے گئے تجربات سے پہ چلا ہے کہ اسیسیول فیم پوٹاشیم کینسر پیدا کرنے والا مادہ ”کارسی اوجن“ ہے۔ بی ایچ ٹی: یہ کیمیائی مادہ غذا کے ذائقے، رنگ اور خوشبو کو طویل عرصے تک برقرار رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ جدید طبی تحقیق کی روسے جسم میں بی ایچ ٹی کی زیادتی اہم جسمانی اعضا گردوں اور جگر میں زہریلے اثرات پیدا کرتی ہے۔

loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎