بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


وہ 7 چیزیں جن کو صرف ایک دفعہ زندگی میں خریدنا ہے

  منگل‬‮ 27 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  12:04

روز مرہ میں استعمال ہونے والی چیزیں اکثر خراب  ہوجاتی ہیں  یہ ٹوٹ جاتی ہیں  اور پھر دوبارہ ان کو خریدنا پڑتا ہے یہ پیسے دے کر ٹھیک کروانا پڑتا ہے مگر ہم آپ کو کچھ ایسے چیزوں کے بارے میں بتا نے جا رہے ہیں جن کو  صرف زندگی میں ایک بار خریدنا  اور اگر یہ چیزیں خراب بھی ہونگی تو کمپنی انہیں بغیر کسی معاوضے کے

تبدیل یہ ٹھیک کر کے دیں گی ۔کیمل بیکیہ ایک بیگ ہے اور کمپنی کی جانب سے اس میں کسی بھی قسم کی خرابی ہونے پر  لائف ٹائم وارنٹی

ہے ۔شکاگو کٹ لیریشکاگو کٹ لیری  کچن کے برتن اور   چاقو بناتی ہے اور کمپنی کی جانب سے ان کے بنائے گئے تمام پروڈکٹس کی لائف ٹائم وارنٹی ہوتی ہے۔ڈیوکڈیوک کمپنی  چھتریاں بناتی ہے اور کمپنی کی جانب سے ان کی لائف ٹائم وارنٹی ہوتی ہے۔

کنگسٹنکنگسٹن  کمپنی  یو ایس بی اور کمپیوٹر کے حصے بناتی ہے اور کمپنی کی جانب سے ان کے تمام پروڈکٹس کی لائف ٹائم وارنٹی ہوتی ہے۔جین اسپورٹسجین اسپورٹس 1967 سے  اسکول بیگ بناتی ہے اور کمپنی کی جانب سے اس بات کا بے حد خیال رکھا جاتا ہے کہ ان کے تمام پروڈکٹس کی معیار اعلیٰ ہو  اور ان کی طرف سے بھی کسی قسم کی خرابی پر  کمپنی انہیں بغیر کسی معاوضے کے تبدیل یہ ٹھیک کر کے دیتی ہے ۔

ریڈ اوکسریڈاوکس کمپنی  بیگز بناتی ہے اور ان کی طرف سے بھی صارفین کو لائف ٹائم وارنٹی دی جاتی ہے  جس میں اگر بیگ ٹھیک ہوسکتا ہے تو اسے ٹھیک کرتی ہے ورنہ تبدیل کر دیتی ہے۔رینبو سینڈلرینبو سینڈل جوتے  اور چپل بناتی ہیں   یہ کمپنی  صارفین کو  معیار کی لائف ٹائم وارنٹی دیتی ہے مگر اس میں گھسنے کی وارنٹی شامل نہیں ہوتی ہے ۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎