بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ۔۔ ملک ریاض بری طرح پھنس گئے،

  بدھ‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  22:14

نیب نے ایم ڈی اے دفتر پر چھاپہ مار کر بحریہ ٹاون اراضی اسکینڈل میں اہم ریکارڈ حاصل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ پہلے سپریم کورٹ آف پاکستان نے بحریہ ٹاون کراچی کے اشتہارات پر مکمل پابندی لگا دی۔سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اب بحریہ ٹاون کراچی کے حوالے سے کسی بھی قسم کا اشتہار جاری نہیں کیا

جاسکے گا۔سپریم کورٹ کی جانب سے یہ بھی خبردار کیا گیا ہے کہ اگر بحریہ ٹاون کراچی کے حوالے سے کوئی بھی اشتہار چلا یا بحریہ ٹاون کراچی کا ایک بھی پلاٹ فروخت ہوا تو اس کو توہین

عدالت سمجھ کر ملک ریاض کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کے حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ نیب نے بحریہ ٹاون اراضی اسکینڈل میں اہم ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔

نیب نے ایم ڈی اے آفس پر چھاپہ مار کر مذکورہ ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔دوسری جانب ایک ہفتہ قبل بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کے خلاف محمکہ اینٹی کرپشن کی جانب سے مقدمہ درج کروا دیا گیاتھا۔ بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کو محمکہ اینٹی کرپش کے سامنے پیش ہونا تھا اور اس غرض سے محکمہ اینٹی کرپشن انکو 3 بار طلب کر چکا تھا

تاہم وہ پیش نہ ہوئے جس پر محکمہ اینٹی کرپشن کی مدعیت میں ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔تاحال اس صورت حال پر ملک ریاض یا انکے کسی بھی ترجمان کا ردعمل نہیں آیا اور نہ ہی کوئی موقف دیا گیا ۔دوسری جانب مقدمہ درج ہونے کے بعد ملک ریاض کے خلاف قانونی کاروائی شروع کر دی


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎