بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


فرعون کے معبد پر ہرسال دو مخصوص دن سورج کی روشنی کیوں پڑتی ہے ؟

  بدھ‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  22:16

مصر میں رمسیس دوئم نامی فرعون کا معبد ہے جہاں سورج کی یہ روشنی 22فروری اور پھر 22اکتوبر کو ہی مجسمے تک پہنچتی ہےاہرام مصر اور فراعین کی حنوط شدہ نعشوں سمیت مصر میں کئی عجوبے ہیں جو عقل کو خیرہ کرتے ہیں البتہ ان میں ایک عجوبہ ایسا بھی ہے جس نے پوری دنیا کو حیرت میں مبتلا کر رکھا ہے۔ کے بتایا

گیا ہے کہ مصر میں رمسیس دوئم(Ramses II)نامی فرعون کا معبدہے جس میں ی عجوبہ سال میں دو بار وقوع پذیر ہوتا ہے۔ اس عبادت گاہ میں فرعون کے دو مجسمے نصب ہیں۔معبد

کی مشرقی سمت میں ایک تنگ راستہ ہے جو 60میٹر طویل ہے اور باہر کی طرف کھلتا ہے۔ سال میں دو بار اس راستے سے سورج کی روشنی ساٹھ میٹر کی گہرائی میں جاتی ہے اور فرعون کے مجسمے کے چہرے پر پڑتی ہے۔رپورٹ کے مطابق، حیران کن طور پر یہ روشنی 22فروری اور پھر 22اکتوبر کو مجسمے تک پہنچتی ہے۔

قابل توجہ بات تو یہ ہے کہ 22فروری کو یہ فرعون پیدا ہوا تھا جبکہ 22اکتوبر کو اس کی تاج پوشی ہوئی تھی اور اس نے اقتدار سنبھالا تھا۔ سال میں دونوں بار انہی دو مخصوص دنوں میں روشنی مجسمے پر پڑتی ہے اور ماہرین کے مطابق گزشتہ 3300سالوں سے یہ پراسرار سلسلہ جاری ہے۔ہزاروں سیاح اس عجوبے کو دیکھنے کے لیے ان دنوں میں بڑی تعداد میں مصر پہنچتے ہیں۔ Image result for ‫۔فرعون کے معبد‬‎ اس عبادت گاہ میں فرعون

کے دو مجسمے نصب ہیں۔معبد کی مشرقی سمت میں ایک تنگ راستہ ہے جو 60میٹر طویل ہے اور باہر کی طرف کھلتا ہے۔ سال میں دو بار اس راستے سے سورج کی روشنی ساٹھ میٹر کی گہرائی میں جاتی ہے اور فرعون کے مجسمے کے چہرے پر پڑتی ہے۔رپورٹ کے مطابق، حیران کن طور پر یہ روشنی 22فروری اور پھر 22اکتوبر کو مجسمے تک پہنچتی ہے۔

قابل توجہ بات تو یہ ہے کہ 22فروری کو یہ فرعون پیدا ہوا تھا جبکہ 22اکتوبر کو اس کی تاج پوشی ہوئی تھی اور اس نے اقتدار سنبھالا تھا۔ سال میں دونوں بار انہی دو مخصوص دنوں میں روشنی مجسمے پر پڑتی ہے اور ماہرین کے مطابق گزشتہ 3300سالوں سے یہ پراسرار سلسلہ جاری ہے۔ہزاروں سیاح اس عجوبے کو دیکھنے کے لیے ان دنوں میں بڑی تعداد میں مصر پہنچتے ہیں


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎