بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


زندگی کا میاب بنا نے کے چند آسان نسخے

  ہفتہ‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2018  |  10:12

ہر انسان کی خواہش ہو تی ہے کہ وہ کام نہ کرے بس آرام کرے اور اگر کام کرے تو ایسا کرے جس میں اسے زیادہ تھکا وٹ نہ ہو۔اگر آپ زیادہ کام کرتے ہیں تو دل چاہتا ہے کہ بس اب کام ختم اور آرام شروع لیکن ایسا ہوتا نہیں کیونکہ آپ کے باس کی نظر ہمیشہ آپ پر ہو تی ہے اور جہاں آپ نے ذرا سی کمر سیدھی کی فوراً باس کی خوفناک

آنکھوں کا شکار بن جا تے ہیں ،ایسے میں لوگ تھکن کا شکار ہو جاتے ہیں پھر کام پر اپنا غصہ

نکالتے ہیں اور طبیعت چڑ چڑی ہو جا تی ہے۔ہمیں آپ کی پریشانی کا احساس ہے اس لئے ہم آپ کو کام کے دوران خوش رہنے کے چند گر بتا تے ہیں ۔دن کا آغاز گرما گرم کا فی کے ساتھ:اپنے دن کا آغاز ہمیشہ ایک گرم کافی کے کپ کے سا تھ کریں ، اس طرح آپ صبح اپنے آپ کو فریش محسوس کریں گے اور دن بھر یہ تا زگی آپکے سا تھ رہے گی۔

پھر نہ ٹینشن نہ جھنجھلا ہٹ۔اپنے سا تھیوں کی مدد کریں:ہمیشہ اپنے ساتھ کام کرنے والے لو گوں کی ہر ممکن مدد کرنے کی کو شش کریں ایسا کرنے سے آپ کو ایک طرح کا دلی سکون حاصل ہو گا کیونکہ اگر آپ کو ئی بھی ایسی چیز جو آپ کو پتا ہو دوسروں سے چھپا تے ہیں آپ خود ذہنی اذیت میں مبتلا ہو جا تے ہیں کیونکہ آپ کا ضمیر آپ کو ہر وقت ملا مت کرتا رہتا ہے۔گھریلو پریشا نیاں گھر تک محدود رکھیں :

ہر انسان کے ساتھ مسئلے ہو تے ہیں اللہ نے کسی کو بھی مکمل نہیں بنایا لیکن ضروری ہے کہ آپ اپنی گھر کی پرابلمز گھر پر ہی چھوڑ کر آفس آئیں کیونکہ اگر آپ تمام وقت اپنے مسائل دوسروں سے کہتے رہیں گے تو نہ آپ یکسوئی سے اپنا کام کر پا ئیں گے نہ دوسرے لوگ۔اپنے اوپر زیادہ بوجھ نہ ڈالیں :باس کے سامنے اپنے آپ کو اچھا ثابت کرنے کے لئے اتنا کام نہ کریں کہ ٹینشن میں بیمار ہو جا ئیں صرف اتنا ہی کام کریں جتنا سنبھال سکیں۔یہ ہیں کام کے دورا خوش رہنے کے چند آسان نسخے انہیں آزما ئیے اور زندگی کا میاب بنا ئیے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎