بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان کے دشمنوں کے منہ پر کرارا تھپڑ

  پیر‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2018  |  14:28

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مشرقی اور مغربی روٹس 2019ء کے آغاز میں مکمل ہو جائیں گے، پہلے مرحلے میں بنیادی ڈھانچے ، ریلویز اور توانائی کے شعبوں سے متعلق منصوبے شامل ہیں ٗ توقع ہے یہ منصوبے سال کے آخر تک مکمل ہو جائیں گے۔سر کاری حکام کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کا دوسرا مرحلہ

اقتصادی زونزکے قیام پر مشتمل ہے جن سے ملک کے صنعتی شعبے کو فروغ ملے گا۔ حکام نے بتایا کہ فاٹا سمیت تمام صوبوں میں نو صنعتی زونز قائم کئے جائیں گے ٗصوبائی حکومتیں صنعتی زونز میں دلچسپیلے رہی ہیں

جس سے مستقبل میں پاکستان کی تجارت کو فروغ ملے گا۔ حکام کے مطابق اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے خواہاں مقامی سرمایہ کاروں کو خصوصی مراعات دی جائیں گی۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت تمام منصوبوں سے ملک میں ترقی کا نیا دور شروع ہو گا اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

حکام نے اس اعتماد کا بھی اظہار کیا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے پاکستان اور چین کے درمیان عوامی سطح پر روابط اور تعلیمی شعبے سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی میں دو طرفہ تعاون کو بھی فروغ ملے گا۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مشرقی اور مغربی روٹس 2019ء کے آغاز میں مکمل ہو جائیں گے، پہلے مرحلے میں بنیادی ڈھانچے ، ریلویز اور توانائی کے شعبوں سے متعلق منصوبے شامل ہیں ٗ

 توقع ہے یہ منصوبے سال کے آخر تک مکمل ہو جائیں گے۔سر کاری حکام کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کا دوسرا مرحلہ اقتصادی زونزکے قیام پر مشتمل ہے جن سے ملک کے صنعتی شعبے کو فروغ ملے گا۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎