بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


تم عیسائی ہو نکل جاؤ ہمارے ملک سے

  بدھ‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2018  |  1:22

یہ پاکستان ایئر فورس کا ایک گمنام بہادر سپاہی ونگ کمانڈر میرون لیزلی جس نے 65 کی جنگ میں بھارت کے 2 جہاز تباہ کئے، 1970 کی جنگ کے دوران وہ اردن میں تھے اور جنگ کی خبر سنتے ہی پاکستان آگئے اور دوران جنگ فضائی کارروائی میں بھارت کے اندر کئی کامیاب حملے کیے۔اسی دوران ایک حملے میں انڈین

ریڈارتباہکرنے کے بعد ان کا جہاز سمندر میں گرگیا، آخری لمحات میں ان کو ایک انڈین پائلٹ نے سمندر میں چھلانگ لگاتے ہوئے دیکھ لیا۔ اس سمندر میں شارک مچھلیوں کی بھرمار تھی جس کے باعثان کی

لاش کبھی نہ ملی۔ان کی زندگی میں ایک دن ان کی بیٹی کو اسکول کے بچوں نے کہا تم عیسائی ہو نکل جاؤ ہمارے ملک سے بیٹی نے جب گھر آکر ماں کو بتایا تو ان کی بیوی نے کہا کہ ہمیں یہ ملک چھوڑ دینا چاہیئے

یہاں ہماری کوئی عزت نہیں۔پاک فوجکے بہادر سپوت نے اپنی بیوی سے کہا ایسا کبھی سوچنا بھی نہیں یہ ہمارا ملک ہے میں نے برسوں اس کی حفاظت کے فرائض سرانجام دیئے ہیں اور وقت آنے پر اپنی جان بھی نثار کردوں گا۔ اس لئے دوبارہ کبھی یہ ملک چھوڑنے کی بات نہیں کرنا۔میرون لیزلی 65 اور 71 کی جنگوں میں ستارہ جرات پانے والے چند بہادر افسروں میں شامل تھے ہم اس بہادر سپاہی کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں جس نے وقت آنے پر اپنے وطن سے وفاداری عہد نبھاتے ہوئے اس کی حفاظت کے لئے اپنی جان دے دی


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎