بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


غذائیں جو آپ کی صحت متاثر کر سکتی ہیں

  بدھ‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2018  |  1:47

کچھ ایسی غذائیں ہوتی ہیں جن کو ہم اپنی صحت کے لئے بہت اچھا تصور کرتے ہیں لیکن وہ غذائیں ہمارے لئے بالکل بھی صحت بخش نہیں ہوتیں۔آج ہم آپ کو چند ایسی بھی غذاؤں کے بارے میں بتائیں گے جوکہ ہماری صحت کے لئے بالکل بھی فائدہ مند نہیں ہیں لیکن لوگوں کا خیال ایسا ہے کہ یہ غذائیں ان کی صحت کےلئے بہت فائدہ

پہنچاتی ہیں۔درج ذیل چند غیر صحت بخش غذاؤں کا ذکر کیا جارہا ہے۔٭ جوسکچھ لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ ڈبے میں موجود جوس ہماری صحت کے لئے اچھے ہوتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ جب کچھ لوگوں کو ڈائٹنگ کرنی ہوتی ہے تو وہ جوس کا اتنخاب کرتے ہیں اور ڈبے کے جوس کو اپنی ڈائٹ میں شامل کرلیتے ہیں۔ لیکن جوس آپ کا وزن کم کرنے میں نہیں بلکہ وزن کو بڑھانے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔

اس میں اضافی شوگر شامل ہوتی ہے جس کی وجہ آپ کا وزن تیزی سے بڑھتا ہے۔٭ پروٹین بارکچھ لوگ فوری انرجی حاصل کرنے کے لئے پروٹین بار کا انتخاب کرتے ہیں۔ لیکن پروٹین بار ہمیں وقتی انرجی دیتے ہیں لیکن اس کے اثرات ہماری صحت پر بالکل منفی ہوتے ہیں۔٭ بران بریڈدکانوں پر ملنے والی بران بریڈ کو ہرکوئی یہ سمجھتا ہے کہ ڈبل روٹی ہماری صحت کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔

 دراصل دکان پر ملنے والی بران بریڈ کے پیچھے کی حقیقت شاید آپ کو معلوم نہ ہو۔ میدے سے بنی سفید ڈبل روٹی پر چائے کے پانی رنگ دے دیتے ہیں۔ اس سے میدے سے بنی سفید ڈبل روٹی بران بریڈ بن جاتی ہے۔٭ لو فیٹ دہیکچھ لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ کم چکنائی والی ڈیری پروڈکٹس کے ہماری صحت پر کچھ نقصانات نہیں ہوتے۔

لیکن ان لوگوں کا یہ خیال بالکل غلط ہے کیونکہ کم چکنائی والی ڈیری پروڈکٹس آپ کو غذائیت نہیں بخشتیں بلکہ اس سے آپ کی صحت اور خراب ہوتی ہے۔٭ ویجیٹیبل آئلویجیٹیبل آئل سے متعلق یہ کہا جاتا ہے کہ اس میں پکا ہوا کھانا صحت کےلئے بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ویجیٹیبل آئل جیسے سویا بین آئل، سن فلور آئل اور دیگر آئل آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ ان آئل میں اومیگا 6 فیٹی ایسیڈ شامل ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎