بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


روپے کی قدر میں تاریخی بے قدری ! عمران خان نے اسد عمر کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیا ،ن لیگ دور میں تعینات گورنر سٹیٹ بینک بھی نشانے پر

  بدھ‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2018  |  11:36

روپے کی بے توقیری،وزیر اعظم اور وزیر خزانہ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ۔امریکی ٹی وی بلوم برگ کاانکشاف،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے وزیر خزانہ اسد عمر و سٹیٹ بینک کے اختیارات محدود کر تے ہوئے 3 رکنی کمیٹی بنا دی جو روپے کی قدر کو برقرار رکھنے میں سٹیٹ بینک کی مدد کرے گی ۔نوازدور حکومت میں گورنر سٹیٹ بینک مقرر کئے گئے طارق باجوہ پربھی تلوار لٹکنے لگی ہے ، جن کے نواز لیگ سے تعلق کا پروپیگنڈا تیز کر دیا گیا ہے۔پی ٹی آئی میں جہانگیر ترین کی

لابی وزیر خزانہکو منصبہٹوانے کیلئے پہلے

سے ہی سرگرم ہے اور ڈالر کے معاملے کو اچھال کر اپنے مقاصد کی تکمیل کیلئے کوشاں ہے ۔ اسد عمر کے اس اعتراف پر کہ سٹیٹ بینک کی جانب سے انہیں روپے کی قدر میں کمی کے اقدام سے آگاہ کیا گیا تھا ، لیکن یہ کام بتدریج کیا جانا تھا ۔ عمران خان نے وزیر خزانہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں آگاہ کیا جا چکا تھا تو مجھے کیوں نہیں بتایا گیا ۔ماہرین کہتے ہیں کرنسی کی قدر کے تعین میں حکومتی مداخلت آئی ایم ایف پروگرام کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎