بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کوئی سرکاری عہدہ نہ ہوتے ہوئے بھی جہانگیر ترین کا شاہانہ پروٹوکول،وزرا ء کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، فیصل آباد پہنچے تو ایسا ’’منظر‘‘ دیکھنے کو ملا کہ ہر کوئی ہاتھ ملتا رہ گیا

  بدھ‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2018  |  11:37

پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی فیصل آباد آمد کے موقع پر ان کے پروٹوکول نے وزراء کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق جہانگیر ترین گذشتہ روز بذریعہ خصوصی طیارہ ائیرپورٹ پہنچے اور چک جھمرہ میں بانگے چک جا کر صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال اجمل چیمہ سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور

فاتحہ خوانی کی۔جہانگیر درجنوں گاڑیوں کے قافلے میں چک جھمرہ پہنچے ، ان کیلئے اسپیشل روٹ لگایا گیا ،ان کے قافلے میں سیکورٹی کیلئے ایلیٹ فورس کا اسکواڈ شامل تھا جبکہ ان کی آمدکی اطلاعپر

ڈی ایس پی ، ایس ایچ او اور دیگر پولیس اہلکاروں سمیت تین موبائل سمیت پانچ پولیس کی گاڑیاں علاقہ میں پہنچ گئیں اور راستے میں بھی پولیس نفری کے ساتھ موبائلز لگائی گئیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎