بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بھینسوں کے معاملے پر عورتوں کو جیل بھیجتے ہو، تمہیں سب کیلئے مثال بنائیں گے، چیف جسٹس نے اعظم سواتی کے کیس میں ایسا حکم جاری کر دیا کہ حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

  بدھ‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2018  |  11:57

آئی جی اسلام آباد تبادلہ ازخود نوٹس کیس، اعظم سواتی عدالت پیش، کیا حاکم بھینسوں کے معاملے پر عورتوں کو جیل بھیجتے ہیں، کیا حاکم محکموں کیساتھ ایسا سلوک کرتے ہیں، اب 62وین ایف کے تحت عدالت خود ٹرائل کریگی، کیوں نہ اعظم سواتی کو پورے ملک کیلئے ایک مثال بنائیں؟چیف جسٹس کے ریمارکس۔ تفصیلات کے مطابق آج سپریم کورٹ آف پاکستانمیں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے آئی جی اسلام آباد تبادلہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی ۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران چیف جسٹس

نےریمارکس دئیے کہ ہم نے اعظم سواتی کا جمع جواب پڑھ لیا ہے۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے اعظم سواتی سے استفسار کیا کہ آپ حاکم وقت ہیں کیا محکموں کیساتھ حاکم ایسا سلوک کرتے ہیں ، کیا حاکم بھینسوں کے معاملے پر عورتوں کو جیل بھیجتے ہیں؟چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ کہ ‘کیوں نا اعظم سواتی کو ملک کے لیے ایک مثال بنائیں؟ اب آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت عدالت خود ٹرائل کرے گی۔

اس موقع پر چیف جسٹس نے اعظم سواتی سے استفسار کیا کہ آپ حاکم وقت ہیں کیا محکموں کیساتھ حاکم ایسا سلوک کرتے ہیں ، کیا حاکم بھینسوں کے معاملے پر عورتوں کو جیل بھیجتے ہیں؟چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ کہ ‘کیوں نا اعظم سواتی کو ملک کے لیے ایک مثال بنائیں؟ اب آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت عدالت خود ٹرائل کرے گی۔چیف جسٹس نے سماعت کے دوران نئے آئی جی اسلام آباد سے استفسار کیا کہ ‘آپ نے اس معاملے میں کوئی ایکشن نہیں لیا؟جس پر آئی جی اسلام آباد نے جواب دیا کہ ‘معاملہ عدالت میں زیر التوا ہے اسلیے ایکشن نہیں لیا۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے کل رات اعظم سواتی کو کیس سے متعلق اپنا جواب جمع کرانیکی ہدایت کی تھی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎