بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


مرنے کے بعد اپنی ساری جائیداد پاکستان کے نام کرنے کا اعلان، نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز نے اہم وجہ بھی بتا دی

  جمعرات‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2018  |  11:48

معروف پروگرام نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز نے اپنی تمام جائیداد مرنے کے بعد پاکستان کے نام کرنے کا اعلان کر دیا، طارق عزیز پاکستان ٹیلی ویژن کے پہلے مرد اناؤنسر کا اعزاز رکھتے ہیں، 1975ء میں نیلام گھر کے میزبان بنے اور اس پروگرام کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا، طارق عزیز پروگرام کا آغاز دیکھتی آنکھوں اور

سنتے کانوں کے الفاظ سے کرتے اور اس کا اختتام پاکستان زندہ باد کے نعرے کے ساتھ کرتے۔ طارق عزیز نے اپنے ٹویٹ میں اعلان کیا ہے کہ ’’اللہ پاک نے مجھے اولاد نہیں دی یہ

خدا کی قدرت ہے جسے چاہے دے جسے چاہے نہ دے اور جسے چاہے دے کے واپس لے لے۔۔۔ میں مرنے کے بعد اپنی ساری جائیداد دولت پاکستان کے نام کرتا ہوں‘‘۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎