بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


امریکی فربہ خاتون نے اپنے وزن سے بوائے فرینڈ کی جان لے لی، خاتون نے ایسا کیوں کیا؟ انتہائی افسوسناک خبر

  جمعرات‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2018  |  11:50

امریکی ریاست پنسلوانیا میں وزنی خاتون ونڈی تھامس نے اپنے سے نصف وزن کے دوست کو دبا کر اس کی جان لے لی۔پولیس کے مطابق ڈیڑھ سو کلوگرام وزنی ونڈی تھامس کا اپنے دوست سے جھگڑا ہو گیا۔ جھگڑے کے وقت خاتون نشے میں تھی، خاتون نے پہلے چھری اور میز کے پائے سے دوست کو زخمی کیا اور پھر اپنے دوست کے منہ پر لیٹ کر دوست کا دم گھوٹ کر اس کو جان سے ہی مار ڈالا۔فربہ خاتون کے دوست کینو بٹلر کا وزن صرف 54 کلو گرام تھا یعنی خاتون کے وزن

سے تقریباً

آدھا۔پولیس کی جانب سے قتل کو تیسرے درجے کا قتل قرار دیتے ہوئے فرد جرم عائد کر دی گئی ہے، خاتون کو 18 سے 36 سال سزا کا امکان ہے۔خاتون کے وکیل کے مطابق یہ صرف ایک حادثہ تھا، جھگڑے کے دوران ونڈی خود کو سنبھال نا سکیں اور کینو بٹلر پر گر گئیں، دم گھٹنے کی وجہ سے کینو کی موت واقع ہو گئی۔ونڈی بٹلر کے مطابق انہیں جب ہوش آیا تو اندازہ ہوا کہ ان سے کیا سرزد ہو گیا، انہوں نے ایسا جان بوجھ کر نہیں کیا۔شاید حوالات میں ان خاتون کو اپنا وزن کم کرنے کا موقع ملے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎