بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عمران خان کیخلاف نیب کیوں کارروائی نہیں کر رہا؟ خواجہ سعد رفیق پھٹ پڑے، سنگین الزامات عائد کر دئیے

  جمعرات‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2018  |  12:00

مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نیب لاہور کے پاس کوئی ثبوت نہیں تاہم ہمارے خلاف جھوٹے گواہ بنائے جارہے ہیں۔ بد ھ کو لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ نیب لاہور کے پاس میرے اور سلمان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں، ایک سال سے ابھی تک کوئی ثبوت نہیں ملا، 5 لوگ گواہان ہیں جو کہتے ہیں یہ نہیں ہو سکتا جب کہ قیصر امین بیمار ہیں، ان کو غلط پکڑا گیا اور ان کا بیان بھی غلط ہے،خواجہ سعد

رفیق

نے کہا کہ ہماری تحقیقات کسی اور اچھے افسر سے کروائی جائے، یہ لوگوں کے ساتھ مل کر ہمارے خلاف جھوٹے گواہ بنا رہے ہیں جب کہ عمران خان کے خلاف بھی تحقیقات چل رہی ہے لیکن وہ وزیراعظم بنے بیٹھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے کے کرایوں کو بڑھانا بلا جواز ہے، یہ عوام کو تنگ کرنے کے ہتھکنڈے ہیں، نام نہاد 10،12 ٹرینیں چلا کر لوگوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎