بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


وہ کونسی ایک جگہ ہے جہاں نوازشریف روزانہ جاتے ہیں؟سہیل وڑائچ نے ایسا انکشاف کردیا کہ آپ کی بھی آنکھوں سے آنسو نکل پڑینگے

  جمعرات‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2018  |  12:21

نوازشریف کی خاموشی پرجہاں سیاسی حلقے تجسس میں ہیں وہیں صحافتی حلقے بھی اس پر اکثر سوچ بچار کرتے نظر آتے ہیں ۔اسی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے معروف صحافی سہیل وڑائچ نے آج نوازشریف کی خاموشی سے متعلق کالم شائع کیا ہے ۔وہ لکھتے ہیں کہ۔۔۔ نوازشریف کی خاموشی کی ایک وجہ بیگم کلثوم نواز کے چلے جانے کا صدمہ بھی ہو سکتا ہے، جاتی امراء کے ذرائع نے بتایا ہے کہ نواز شریف روزانہ کلثوم نواز کی قبر پر جاتے ہیں اور اکثر نماز مغرب بھی وہیں ادا کرتے ہیں،

نواز شریف اور بیگم

کلثومکی طویل رفاقت میں دونوں ایک دوسرے کا نفسیاتی سہارا بھی تھے، گھر کے معاملات سے لیکر سیاست کی تہہ در تہہ گتھیوں کو آپس میں زیر بحث لایا جاتا تھا اور پھر اس کا کوئی نہ کوئی حل نکالنے کی کوشش کی جاتی تھی۔ ہو سکتا ہے کہ م نواز شریف کو دل ہی دل میں یہ احساسِ جرم بھی ہوکہ سیاست کی نیرنگی میں جب ان کے زندگی کے ساتھی کو ان کے ساتھ کی بہت زیادہ ضرورت تھی، وہ پاکستان میں جیل کی کوٹھڑی میں بند تھے، ہو سکتا ہے کہ انہیں اپنی شریک حیات کی تنہائی اور تکلیف کا احساس بھی تنگ کرتا ہو،۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎