بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بیرون ملک جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستانیوں کیلئے لاکھوں ملازمتیں، جرمنی کی زبردست پیشکش، پاکستان نے رضا مندی ظاہر کر دی

  جمعرات‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2018  |  20:29

بیرون ملک جانے کے خواہش مندوں کے لیے جرمنی سے بڑی خوشخبری آ گئی، جرمنی نے ہنر مند پاکستانیوں کو زبردست پیشکش کر دی، ایک جرمن جریدے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ جرمنی میں ہنر مندوں کی کمی واقع ہو گئی ہے اور 2030ء تک جرمنی کو تیس لاکھ ہنر مندوں کی ضرورت ہے، اس کمی کو پورا کرنے کے لیے جہاں وہ تمام ممالک سے رابطہ کر رہا ہے وہیں اس نے پاکستان سے بھی رابطہ کیا ہے، اس سلسلے میں دوسرے ممالک سے آنے والے ہنرمندوں کے لیے امیگریشن قوانین

بنائے جارہے ہیں،رپورٹ

میں بتایا گیا کہ جرمن وزارت خارجہ نے پاکستان کی متعلقہ وزارت کو اس سلسلے میں خط لکھا ہے، اس لیٹر میں درخواست کی گئی ہے کہ وہ جرمنی میں ہنر مند افراد کی کمی پورا کرنے کے لیے منصوبہ تیار کریں تاکہ جرمنی مدد ہو سکے۔ جرمن جریدے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے قانونی طور پر ہنر مندوں کو جرمنی بھیجنے پر رضا مندی کا اظہار کیا ہے۔ لکھے گئے اس لیٹر میں آئی ٹی ماہرین، انجینئرز اور لوہے کی صنعت سے متعلقہ شعبوں میں ہنر مند افراد کی ضرورت کا ذکر کیا گیا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎