بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری مد میں بھاری ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں زبردست کمی ،قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز رہ گئے؟انتہائی تشویشناک انکشافات

  جمعرات‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2018  |  21:05

گزشتہ ہفتے کے دوران بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری مد میں بھاری ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں57کروڑ65لاکھ ڈالرز کی زبردست کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر14ارب سے گھٹ کر دوبارہ13ارب ڈالرز کی سطح پر آگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق 30نومبر کو ختم

ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14ارب57کروڑ26لاکھ ڈالرز سے گھٹ کر13ارب99کروڑ61لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے،اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر56کروڑ3لاکھ ڈالرز کمی سے 7ارب50کروڑ21لاکھ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر1کروڑ62لاکھ ڈالرز کمی سے 6ارب49کروڑ40لاکھ ڈالرز کی سطح پر

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎