Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


امریکی دباؤ مسترد،ترک صدر ایردوآن نے ہمسایہ اسلامی ملک پرحملے کا اعلان کردیا

  جمعرات‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2018  |  20:27

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے مشرقی فرات کے علاقوں میں دو روز کے اندر اندر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق انقرہ میں ایک صنعتی اجلاس سے خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ آپریشن کامقصد شمالی شام میں کرد باغیوں کے خلاف کارروائی

کرنا ہے۔ ان باغیوں میں ’پیپلز پروٹکشن یونٹس‘ کے نام سے سرگرم ہیں اور ترکی انہیں دہشت گرد قرار دیتا ہے۔ترک صدر نے کہا کہ ہمارا ہدف مشرقی فرات میں موجود امریکی فوج نہیں، ترکی علاقے کو دہشت گردوں سے پاک کرنا چاہتا ہے۔انہوں نے

کہا کہ ترکی شام میں امریکا کے ساتھ مضبوط تعاون کرنا چاہتا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎