Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


توہین عدالت کیس ،سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا

  جمعرات‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2018  |  20:54

توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے اینکر پرسن اور حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی غیر مشروط معافی قبول کرلی۔جمعرات کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈاکٹر عامر لیاقت کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔

عامر لیاقت نے عدالت میں پیش ہوتے ہوئے اور بتایا کہ ان کے وکیل موجود نہیں ہیں۔چیف جسٹس نے کہا اپنے وکیل کو بلائیں کیس آج ہی سنیں گے۔وقفے کے بعد سماعت کا دوبارہ آغاز ہوا تو عامر لیاقت نے ایک مرتبہ پھر

عدالت سے غیر مشروط معافی مانگی۔عدالت نے عامر لیاقت کی معافی قبول کرتے ہوئے اینکر پرسن کیخلاف توہین عدالت کا مقدمہ نمٹا دیا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎