Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ڈالر مزید مہنگا، ایک بار پھر قیمت کہاں تک جا پہنچی؟

  جمعرات‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2018  |  21:10

ڈالر مزید مہنگا، اوپن مارکیٹ میں نیا ریٹ 140روپے، انٹرا بینک میں 138روپے 95پیسے میں خریدوفروخت ہوتی رہی، سٹاک ایکسچینج 100انڈیکس میں 300سے زائد پوائنٹس کی کمی۔ تفصیلات کے مطابق معاشی پالیسیوں میں عدم استحکام اور تسلسل نہ ہونے کے باعث روپیہ ایک مرتبہ پھر دبائو میں نظر آرہا ہے اور ڈالر مزید مہنگا

ہو گیا ہے۔ ریخ میں دوسری بار اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہو کر 140 روپے پر ٹریڈ کرنے لگا۔ انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا اور 138 روپے 95 پرلین دین ہوا۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی

100انڈیکس میں کمی دیکھی جا رہی ہے اور 100انڈیکس 300سے زائد پوائنٹس میں کمی کے بعد 37ہزار 992پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎