Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان کی فوج دنیا کی سب سے بہترین فوج ہے، جب غیرملکی جنرل نے پوچھا اپنے فوجیوں کو کیا کھلاتے ہیں تو جنرل زبیر محمود نے ایسا جواب دیا کہ آپ پاک فوج زندہ باد کہنے پر مجبور ہو جائیں گے

  جمعہ‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2018  |  16:25

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ہیں جو ملک کو گالی دیتے ہیں ٗآج ان لوگوں پر بات نہیں کروں گا ٗپاکستان کی فوج دنیا کی سب سے بہترین فوج ہے، پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔جنرل زبیر محمود حیات نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم بڑے سے بڑے چیلنج کا حل نکال لیتی ہے ٗپاکستانی اپنی قومیت پر کبھی مٹی نہ آنے دے ٗپاکستان کی مٹی کی خوشبو اور شان ہی نرالی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائد اعظم کیساتھ علامہ اقبال کی روح

اور کلام کو

سمجھنا ضروری ہے ٗقائد اور اقبال نے تعلیم مغرب سے حاصل کی تاہم ان میں پاکستانیت عیاں تھی،جو قومیں اپنی تاریخ سے نہیں جڑتی ان کا کوئی مستقبل نہیں، پاکستان، دنیا کی کئی تہذیبوں، تاریخ کا مسکن اور ربط قائم کرنے والا ملک ہے۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ غیرملکی جنرل نے پوچھا اپنے فوجیوں کو کیا کھلاتے ہیں تو جواب دیا ایمان اور عزم، پاکستان کمال ملک ہے جہاں غریب آدمی کے پاس دو کھجوریں ہوں تو ایک صدقہ کر دیتا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎