بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بھارتی جاسوس قیدی سربجیت سنگھ کو مبینہ طورپر اینٹیں مارکرقتل کرنے کے الزام میں ملوث دو ملزمان کی قسمت کا فیصلہ سنادیاگیا

  ہفتہ‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2018  |  21:15

بھارتی جاسوس قیدی سربجیت سنگھ کو مبینہ طورپر اینٹیں مارکرقتل کرنے کے الزام میں ملوث دو ملزمان کی قسمت کا فیصلہ سنادیاگیا،تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت نے بھارتی جاسوس قیدی سربجیت سنگھ کے قتل کیس میں ملوث دو ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔

ایڈیشنل سیشن جج معین کھوکھر نے تمام گواہان کے منحرف ہونے پر کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان عامر تانبا اور مدثر منیر کو بری کرنے کا حکم دیا ۔دونوں ملزمان پر بھارتی جاسوس کو اینٹیں مار کر قتل کرنے کا الزام تھاجن کیخلاف تھانہ کوٹ لکھپت پولیس نے مقدمہ درج

کررکھا تھا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎