Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


آلات غنا vs آلات زنا

  منگل‬‮ 18 دسمبر‬‮ 2018  |  15:15

پطرس جب ولایت سے انگریزی ادب پڑھ کر انڈیا واپس آئے تو پہلی نوکری آل انڈیا ریڈیو پر ملی. پطرس کلاسیکی موسیقی کے پروگرام کرواتے تھے. پطرس کے پروگرام کے خاتمے کے بعد مولانا احتشام الحق تھانوی کا درس قرآن ھوتا تھا.ایک دن مولانا سٹوڈیو پہنچے تو موسیقی کا پروگرام ختم ھو چکا تھا لیکن ساز سٹوڈیو میں ھی رکھے

تھے اور پطرس بھی وھیں کھڑے تھے. مولانا سازوں کو دیکھتے ھی تپ گئے اور فرمایالاحول ولا قوہ ! آلات غنا کی موجودگی میں درس قرآن کیسے ھو سکتا ھے؟پطرس سے نہ رھا گیا اور بولےمولانا آلات

زنا آپکے ساتھ لگے ھیں. اگر ان کی موجودگی میں درس قرآن ھو سکتا ھے تو آلات غنا کی موجودگی میں کیوں نھیں؟

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎