Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ایک پاگل وزیراعظم اور پاگل بادشاہ کا قصہ

  منگل‬‮ 18 دسمبر‬‮ 2018  |  15:50

وزیراعظم انگلستان سرونسٹن چرچل ایک بار پاگل خانے کا معائنہ کر رہے تھے- انہوں نے گھوم پھر کر ساری جگہیں دیکھ لیں تو سوچا کہ پاگل خانے کے کسی باسی سے بھی بات چیت ہونی چاہیے- دفتر کے باہر ایک شخص کو کھڑے دیکھ کر چرچل نے اس سے پوچھا “ آپ کی تعریف؟“- وہ بولا “ میں پاگل خانے میں زیرِ علاج تھا اب صحت یاب ہوچکا ہوں اور آج ہی اپنے گھر لوٹ رہا ہوں -

اور آپ کی تعریف؟“- چرچل نے کہا “ میں برطانیہ کا وزیر اعظم ہوں“- یہ سن کر وہ شخص

ہنسا اور چرچل کے کندھے پر ہاتھ مار کر ہمدردی بھرے انداز میں بولا “ بڑے میاں فکر کرنے کی ضرورت نہیں٬ آپ جلدی صحت یاب ہوجائیں گے- مجھے جن ایام میں پاگل خانے لایا گیا تھا میں بھی خود کو بادشاہ کہتا تھا“-