بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


16 دلچسپ معلو مات

  منگل‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2018  |  18:43

1۔ اگر بچھو کے ارد گرد آگ لگا دی جائے تو وہ خود اپنے سر کو ڈس لیتا ہے۔ 2۔ چیونٹیاں کبھی نہیں سوتیں 3۔ شہد کی مکھی کو سرخ رنگ نظر نہیں آتا۔ 4۔ چھینک کو روکنے کی کوشش میں گردن یا دماغ کی شریان پھٹنے سے موت واقع ہو سکتی ہے۔ 5 ۔ موٹر کار 1768ء میں ایجاد ہوئی ۔ (فرانس) 6 ۔ پستول 1500ء میں ایجاد ہوا ۔ (اٹلی)

7 ۔عینک 126ء میں ایجاد ہوئی ۔ 8 ۔لفظ یونان کے پہلے دو لفظ مٹانے سے کھانے والی چیز بن جاتی ہے ۔ نان 9:

انسانی خون 21؍دن، ہڈیاں 89دن اور آنکھیں 72 گھنٹےمحفوظ رکھی جا سکتی ہیں 10- ہمارا دل ایک بار دھڑکنے پر آدھا کپ خون پمپ کرتا ہے۔ 11 ۔ صحارہ دنیا کا سب سے بڑا صحرا ہے۔ 12۔ دنیا میں سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام محمد ہے۔ 13۔ کوئل ایک ایسا پرندہ ہے جو کبھی گھونسلہ نہیں بناتا۔ 14۔ ناشپاتی کا درخت تین سو سال تک پھل دے سکتا ہے۔ 15 ۔ مچھر کے 44 دانت ہوتے ہیں۔ 16 ۔دنیا میں سب سے پہلا ٹی وی کا کامیاب تجربہ 1925ء میں ہوا ۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎