Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کلائی کی لائنز کیا بتاتی ہیں؟

  ہفتہ‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2018  |  18:02

کلائی کی لائنز کیا بتاتی ہیں؟ Astrology اور Palmistry کے مطابق کلائی پر موجود لائنز آپکی زندگی کی کہانی بتا دیتی ہیں۔ کلائی شروع ہونے پر پہلی لائن کو پامسٹ اور اسٹرالوجیسٹ کافی اہمیت دیتے ہیں ۔ کہا جاتا ہے کہ اگر اس لائن میں کوئی وقفہ نہ ہو تو یہ اچھی صحت کی نشانی ہے۔اگر پہلی لائن کمزور ہے تو یہ نشانی ہے

مردوں میں Prostate اور عورتوں میں Infertility کی بیعماریوں کی۔ دوسری لائن کو آپکی دولت اور آرام دہ زندگی کے طور پر لیا جاتا ہے جتنی گہری اور لمبی لائن ہوگی آپکو اتنی

دولت مند آرام دہ زندگیلیا جاتا ہے جتنی گہری اور لمبی لائن ہوگی آپکو اتنی دولت مند آرام دہ زندگی ملے گی۔ تیسری لائن کو کامیابی کی لائن کہا جاتا ہے جسکے گہرے اور لمبے ہونے کا مطلب ہے کہ آپ ایک کامیاب انسان ہیں اور ہر میدان میں جیت آپ کا مقدر بن جاتی ہے۔ چوتھی لائن بہت ہی کم لوگوں کی کلائی پر دیکھنے میں ملے گی کیوں کہ یہ سب لوگوں کی کلائی پر نہیں ہوتی۔ اس لائن کا مطلب ہے کہ آپ ایک لمبی زندگی گُزاریں گے اور آپ کے کثیر اولاد ہو گی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎