Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بھارت ، چین اور روس کے ہزاروں دولتمند افراد ملک چھوڑ گئے،یہ امیر ترین افراد دھڑا دھڑ اپنے ملک چھوڑ کر کہاں جا رہے ہیں، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

  جمعرات‬‮ 10 جنوری‬‮ 2019  |  18:59

بھارت کے7ہزار دولتمند افرادنے 2017کے دوران بیرون ملک سکونت اختیار کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بیرون ملک جانیوالے مالداروں کی تعداد 2016کے مقابلے میں 16فیصد زیادہ ہے۔دولتمند افراد کی منتقلی کے اعتبار سے چین کے بعد ہندوستان دوسرے نمبر پر ہے۔ 2016 میں ہندوستان سے 6ہزار مالدار افراد سمندر پار منتقل ہوئے

جبکہ 2017میں یہتعداد 7ہزار تک پہنچ گئی جبکہ چین کے10ہزار مالدار شہریوں نے دنیا کے دیگر ممالک میں سکونت اختیار کی۔ترکی سے6ہزار، برطانیہ سے4ہزار ، فرانس سے 4ہزار اور روسی وفاق سے 3ہزار دولتمندافراد نے اپنا ملک چھوڑ کر بیرونی ممالک میں سکونت اختیار کی۔ہندوستان سےجانیوالے

مالدارافراد متحدہ امارات، کینیڈا ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں سکونت اختیار کی۔