Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


جسم میں خون بڑھانے کا آسان اور آزمودہ نسخہ

  جمعرات‬‮ 10 جنوری‬‮ 2019  |  20:40

آپ نے کدو کے فوائد کے بارے میں تو سن رکھا ہوگا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان کے بیج بھی انتہائی فائدہ مند ہوتے ہیں،آئیے آپ کو کدو کے بیجوں کے فوائد سے آگاہ کرتے ہیں۔ *ان بیجوں میں ایمینو ایسڈ پایا جاتا ہے جو رات کو پرسکون نیند لینے میں مدد دیتا ہے ،اگر آپ کدو کے بیج استعمال کریں گے تو آپ رات کوپرسکون نیند حاصل کرسکیں گے۔ *ان میں دل کو سکون دینے والا میگنیشیم پایا جاتا ہے اور یہ جسم کو قدرتی طور پر پرسکون بناتا ہے۔ *کدو کے بیج میں ایسی

پروٹینز پائی جاتی ہیں

جو جسم کے شوگر لیول کوکنٹرول میں رکھتی ہیں اور اس سے وزن کم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ *تحقیق میں یہ بات بھی ثابت شدہ ہے کہ اس میں اومیگاتھری ایس پایا جاتا ہے جو مثانے کے جملہ امراض سے محفوظ رکھتا ہے۔ *ان کے استعمال سے جسم میں خون پیداہوتا ہے اور ساتھ ہی اسے آئرن مہیا ہوتا ہے۔ *ان کے استعمال سے جسم میں برے کولیسٹرول کی مقدار کم ہوتی ہے۔ *کدو کے بیج فائبر کا بہترین منبع ہیں اور یہ معدے کو بہت تقویت دیتے ہیں۔ *ہمارے کئی کھانے جسم میں تیزابیت پیدا کرتے ہیں لیکن اگر کدو کے بیج کھائے جائیں تو جسم میں تیزابیت کی مقدار کم ہوتی ہے اور ہمارے نظام انہضام درست کام کرتا ہے۔