بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


جعلی خان کی مزید جعل سازیاں بے نقاب ہو رہی ہیں،،سٹیٹ بینک کی رپورٹ نے پی ٹی آئی کو بے نقاب کر دیا ،پیپلزپارٹی کا شدید ردعمل سامنے آگیا

  جمعہ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2019  |  11:58

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ نے پی ٹی آئی کو بے نقاب کر دیا ہے۔ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے جعلی خان کی مزید جعل سازیاں بے نقاب ہو رہی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ 18اکاؤنٹس کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں کہ ان اکاؤنٹس میں کتنے پیسے آئے ، کہا ں سے آئے اور کہاں خرچ ہوئے اس طرح یہ

یقین مزید مضبوط ہو رہا ہے کہ عمران خان نے شوکت خانم کے چندے پر

بھی بہت بڑا ڈاکہ ڈالا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک علیمہ خان کی جائیداد چندے میں خردبرد کا راز فاش کر رہی ہے۔ سعید غنی نے کہا کہ اب تو بہت ضروری ہوگیا ہے کہ علیمہ خان کے خلاف جے آئی ٹی تشکیل دی جائے اور ان سے منی ٹریل پوچھا جائے۔ سعید غنی نے کہا کہ دوسروں پر چور چور کی تہمت لگانے والا خود بہت بڑے ڈاکو کے روپ میں پکڑا گیا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎