بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


لاہور، مناواں میں ہم جنس پرستی کا کیس نئی صورت اختیار کر گیا ، شیزہ اور صوبیہ لاپتہ ،حیرت انگیز انکشافات

  جمعہ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2019  |  12:00

لاہور کے علاقہ مناواں میں ہم جنس پرستی کا کیس نئی صورت اختیار کر گیا ، شیزہ اور صوبیہ لاپتہ ہوگئیں ، شیزہ کے والدین ایک بار پھر انصاف کے لیے سیشن کورٹ پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق مناواں کی صوبیہ اور سہیلی شیزہ جو کہ میڑک کی طالبہ ہے گھر سے غائب ہو گئیں ، حصول انصاف کے لئے شیزہ کی والدہ اسما اور والد محمد بوٹاسیشن کورٹ پہنچ گئے، ایڈیشنل سیشن

جج کی عدالت میں بچی کی بازیابی کی درخواست دائر کر دی پولیس لڑکی کوبرآمدکرنے کے بجائے ہمیں ہراساں کررہی ہے، ہمیں انصاف دلایا جائے

اور بیٹی کو تلاش کیاجائے، ہماری بیٹی کو صوبیہ وارغلا کر ساتھ لے گئی ہے، ہماری بچی کو برآمد کرایا جائے ایڈیشنل سیشن جج طارق محمود شاد نے حبس بے جا کی درخواست پر بابر علی ایڈووکیٹ کے دلائل کے بعد ایس ایچ او مناواں کو طلب کر لیا ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎