بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان کے ائیرڈیفنس میں پہلی مرتبہ فائر پاور کا کامیاب اضافہ،آئی ایس پی آرنے تفصیلات جاری کردیں

  جمعہ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2019  |  12:05

پاکستان کے فضائی دفاع کی صلاحیتوں میں زبردست اضافہ ہو گیا،پاکستان فوج کی جانب سے فائرپاور کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے۔جو دنیا کے جدید ترین اسلحے سے لیس ہے۔۔پاک فوج نے فائرپاور کا شاندار مظاہرہ کر ڈالا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فائرپاور صلاحیت کامظاہرہ کراچی کے قریب ایئرڈیفنس فائرنگ رینج میں کیاگیا۔آرمی چیف اورایئر چیف نے پاک فوج ایئرڈیفنس کی فائرپاورصلاحیت کامشاہدہ کیا۔ایئرڈیفنس ویپنزسسٹم سیفائرنگ مشق البیاز2019 کی اختتامی تقریب کاحصہ تھی۔ایل وائے80 کی فائرپاورکاپہلامظاہرہ ایونٹ کاطرہ امتیازتھا۔فائرپاورکی

صلاحیت کے کامیاب تجربے پر

آرمی چیف نے آرمی ایئرڈیفنس کومبارکباد پیش کی۔اس موقع پر نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ایل وائے80سے آرمی ایئرڈیفنس کی دفاعی صلاحیت میں بہت زیادہ اضافہ ہواہے۔دوسری جانب سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل مجاہدانورخان نیبھی ایل وائے80 کی شمولیت پرمبارکباد دی۔اس موقع پر کورکمانڈر کراچی، کمانڈر ایئر ڈیفنس اور دیگر عسکری حکام نے مظاہرہ دیکھا۔ واضح رہے کہ دو ہفتوں سے جاری ایئر ڈیفنس کی البیضا کی اختتامی تقریب تھی واضح ہو کہ فائر پاور کو پاکستان کے فضائی دفاع کے حوالے سے ایک بڑا اور شاندار اضافہ قرار دے دیا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎