بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


مقامی ریڈیو کے معروف پروگرام’مڈ نائٹ پنگا شو ‘کےسکھ میزبان پو ن سنگھ آروڑا کوپنجاب میں کونسا بڑا حکومتی عہدہ دیدیا گیا؟

  جمعہ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2019  |  15:41

گورنر ہائوس میں پہلی مرتبہ سکھ کمیونٹی کا فرد پبلک ریلیشن آفیسر تعینات کر دیا گیا ۔ پو ن سنگھ آروڑا کوگورنر ہائوس کا نیا پی آر او تعینات کیا گیا ہے اور اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ پون سنگھ ننکانہ صاحب میں ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر کی حیثیت سے ذمے دارایاں سرانجام دیتے رہے ہیں۔

خیال رہے کہ پون سنگھ آروڑا لاہور کے ایک مقامی ایف ایم ریڈیو 103پر بھی پروگرام ’مڈ نائٹ پنگا شو‘کے نام سے کیا کرتے تھے جو کہ بہت مقبول ہوا

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎