بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


انوکھا مجرم جو جیل میں بیٹھ کر بھی لوگوں سے لاکھوں روپے لوٹ رہا ہے،حکام چکرا گئے‎

  جمعہ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2019  |  16:02

مکار ڈاکو جیل جانے کے بعد بھی نہ سدھرا، ڈکیتی کرنے پر جیل ہوئی، اس نے جیل میں ہی منافع کمانے کے لیے دھوکے کا کاروبار شروع کر لیا۔ 34سالہ شخص لنچ ایک ڈکیت گینگ کا رکن تھا جس نے کئی پرتشددوارداتیں کیں،ایک واردات میں اس نے اہلخانہ کے سامنے مالک مکان کے گلے میں خنجر گھونپ دیا تھا۔ انہیں وارداتوں کی وجہ سے وہ بیڈ فورڈ میں 9سال کے لیے جیل کی سزاکاٹ رہا ہے۔ حالانکہ جیل میں کمپیوٹر، انٹرنیٹ یا موبائل فون کا استعمال منع ہے لیکن لنچ جیل سے اپنے فیس بک اکاﺅنٹ

کے

ذریعے مختلف اشیاءکی تشہیر کرکے بھاری منافع کما رہا ہے۔ اس کے ایک دوست نے بتایا کہ وہ مختلف ویب سائٹس کے ذریعے اشیاءفروخت کر کے منافع کما رہا ہے ۔ اس نے مزید بتایا کہ لنچ جیل میں ناجائز طریقے سے انٹرنیٹ حاصل کرکے اب لاکھ پتی بن چکا ہے۔وہ لاکھوں کمارہا ہے اور ٹیکس بھی نہیں دیتا۔وہ اپنی اس رقم سے بیرون ممالک میں پراپرٹی کی خریداری میں سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ اس نے بتایا کہ لنچ اب تک سائپرس ، آئرلینڈ اور سپین میں جائیداد خرید چکا ہے۔ اس نے لگژری کاروں کی ایک کھیپ بھی خرید رکھی ہے

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎