Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اگر میں ان کی جگہ ہوتا تو ۔۔۔ وزیر تجارت عبدالرزاق دائود کی کمپنی کو مہمند ڈیم ٹھیکہ ملنے کا معاملے پر وفاقی وزیر فیصل واوڈا برس پڑے، کیا کچھ کہہ گئے ؟

  جمعہ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2019  |  16:06

وفاقی وزیربرائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہاہے کہ عمران خان این آر او نہیں کرنا چاہتے، یہ نہیں سمجھتا کہ پیپلز پارٹی کو کوئی ریلیف ملا ہے، چیف جسٹس نے صرف یہ کہاہے کہ بلاول بچہ ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہاکہ اگر میںوفاقی مشیر تجارت عبدالرزاق دائود کی جگہ ہوتا توسرکاری بولی میں حصہ نہیں

لیتاکیونکہ وزیراعظم نے ایسا کرنے سے سختی سے منع کیا ہوا ہے۔انہوں نے کہاکہ ہوسکتا ہے عبدالرزاق دائود نے عمران خان کو نہ بتایا ہو، مفادات کے ٹکرائوپر وزیراعظم کوئی لحاظ نہیں کرتے، وہ کسی کے فیملی بزنس

کا نہیں پوچھتے۔فیصل واڈا نے کہاکہ جو جیسا کام کرے گا اس کا انجام بھی ویسا ہی ہوگا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎