بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


حکمرانوں کاپاکستان کے غریب عوام کے پیسوں سے وی آئی پی پروٹوکول امریکہ اور برطانیہ کی مثالیں دینے والی پی ٹی آئی حکومت اس بات پر عمل کیوں نہیں کرتی؟ معاملہ عدالت پہنچ گیا

  جمعہ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2019  |  17:31

حکمرانوں سمیت دیگر کو دیئے گئے وی آئی پی پروٹوکول کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ایڈووکیٹ اے کے ڈوگر کی طرف سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عوام کی جانب سے جو فنڈز دیئے جاتے ہیں وہ پبلکپراپرٹی ہوتی ہے

مگر پاکستان میں غریب عوام کے پیسے سے حکمرانوں کو وی آئی پی پروٹوکول کو دیا جاتا ہے، انگلینڈ سمیت دیگر ترقی یافتہ ممالک میں وی آئی پی پروٹوکول کا تصور نہیں ہے ۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا

ہے کہ حکمرانوں سمیت دیگر کو دیئے جانے والا وی آئی پی پروٹوکول واپس لینے کا حکم دیا جائے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎