بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


منی بجٹ لانے کی تیاریاں ! پاکستانیوں کا کیا نقصان ہو سکتا ہے ؟ بڑا دعویٰ کر گیا گیا

  جمعہ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2019  |  18:25

سابق اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی خورشید شاہ نے حکومت کو منی بجٹ نہ لانے مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن عوام پر بوجھ ڈالنے والے کسی بھی اقدام کی مخالفت کرے گی، عوامی مسائل کے حل کے لیے قانون سازی میں تعاون پر تیار ہیں۔ جمعہ کو پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء سید خورشید شاہ نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے سپیکر ہائوس میںملاقات کی،ملاقات میں پارلیمانی امور سمیت قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر

تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ کمیٹیوں کو جلد فعال بنانے میں اپوزیشن اپنا کردار

ادا کرے،حکومت اور اپوزیشن کی مشاورت سے عوامی مفاد کی قانون سازی ناگزیر ہے، اس موقع پر خورشید شاہ نے کہا کہ اپوزیشن عوامی مسائل کے حل کے لیے قانون سازی میں تعاون پر تیار ہے،اپوزیشن عوام پر بوجھ ڈالنے والے کسی بھی اقدام کی مخالفت کرے گی،سابق اپوزیشن لیڈرنے حکومت کو منی بجٹ نہ لانے مشورہ دیدیا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎