بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاک بحریہ کے جہاز جب ایرانی بندرگاہ پہنچے تو ایرانی افسران نے ایسا کیاکام کر دیا جس نے بھارت کو بھی تشویش میں ڈال دیا؟؟

  جمعہ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2019  |  18:44

پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس خیبر، راہ نورد ، مدد گار اورپاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے جہاز ژوب نے ایران کی بندرگاہ بندرعباس کا دورہ کیا ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق عباس بندر گاہ آمد پر ایرانی بحریہ کے افسران نے جہاز کا پرجوش استقبال کیا۔پاک بحریہ کے مطابق مشن کمانڈر کموڈور محمد سلیم نے ایرانی فرسٹ نیول ریجن کے کمانڈر اور گورنر ہرموزگان سے ملاقاتیں کی اور باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق مختلف ممالک کے سفارت کاروں اور ایرانی بحریہ کے آفیسرزنے پی

این ایس خیبر کا دورہ بھی کیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ جہازوں کے ان دوروں سے دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔اس سے قبل گزشتہ روز کثیرالملکی بحری امن مشق کے سلسلے میں جاپانی بحریہ کے جہاز نے کراچی بندرگاہ کا دورہ کیا تھا۔واضح رہے کہ رواں برس کے اوائل میں کثیر القومی بحری مشق امن کا کراچی میں انعقاد کر رہی ہے جس میں دنیا بھر سے بحری افواج شریک ہوں گی۔

مشق کا مقصد عالمی بحری سیکیورٹی کیلئے مشترکہ لائحہ عمل اور سوچ کی تشکیل ہے۔پاک بحریہ کثیر القومی بحری مشق امن کا انعقاد سال 2007 سے کر رہی ہے جس میں دنیا بھر سے بحری افواج شریک ہوتی ہیں۔ مشق امن عالمی بحری سیکیورٹی کے مشترکہ لائحہ عمل اور متفقہ سوچ کی تشکیل کیلئے بھرپور کردارادا کر رہی ہے۔جبکہ دوسری جانب بھارت اپنی پوری کوشش میںلگا ہوا ہے کہ پاکستان کے اپنے کسی پڑوسی ملک کیساتھ تعلقات میں بہتری نہ آئے ۔ وہ طرح طرح کے ہتھکنڈوں سے پاکستان کو دنیا بھر میں بدنام کرنے میں کوئی کسر باقی

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎